صدق المسیح

by Other Authors

Page iv of 64

صدق المسیح — Page iv

ہوتا ہے کہ موصوف جماعت احمدیہ سے تو بالکل واقف نہیں بلکہ اسلامی تعلیمات سے بھی نابلد لگتے ہیں۔ورنہ اس قسم کے جھوٹ بول کر کم عقلی کا ثبوت نہ دیتے۔مکرم مولوی باسط رسول ڈار صاحب نے ان کے کذب کی قلعی کھولی ہے اور صدق امسیح “ کے نام سے ایک کتا بچہ مرتب کیا ہے۔یہ کتا بچہ 2010 میں پہلی مرتبہ مفتی نذیر احمد کے فولڈر کے جواب میں شائع کیا گیا تھا۔اب دوبارہ اس رسالہ کو نظارت نشر واشاعت قادیان شائع کر رہی ہے۔اللہ تعالیٰ اس کو متلاشیان حق کے لئے ھدایت کا ذریعہ بنائے۔آمین خاکسار حافظ مخدوم شریف ناظر نشر و اشاعت قادیان