شہدائے لاہور کا ذکر خیر

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 101 of 243

شہدائے لاہور کا ذکر خیر — Page 101

درجات بلند فرمائے۔تمام شہداء جو ہیں ان کے درجات بلند فرمائے۔یہ تمام شہداء قسم قسم کی خوبیوں کے مالک تھے۔اللہ تعالیٰ ان کی دعائیں اور ان کی نیک خواہشات اپنے بیوی بچوں اور نسلوں کے لئے قبول فرمائے۔سب ( پسماندگان) کو صبر اور حوصلہ سے یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔اب یہ ذکر خیر تو ابھی آئندہ بھی چلے گا۔{ حضور نے جمعہ کے آخر پر مکرم سعید احمد صاحب کی نماز جنازہ غائب پڑھانے کا اعلان فرمایا اور نماز جمعہ کے بعد شہید مرحوم کی نماز جنازہ غائب پڑھائی (ناشر)} 101