شری کرشن جی اور کلکی اوتار

by Other Authors

Page 57 of 60

شری کرشن جی اور کلکی اوتار — Page 57

پس ہم تمام کرشن پریمیوں کو دعوت دیتے ہیں کہ آؤ تم بھی اس کرشن کو قبول کرو تا کہ تمہیں بھی دنیا اور آخرت کی شانتی نصیب ہو۔اس طرح یہ ہمارا بھارت ورش امن اور شانتی کا گہوارہ بن جائے۔حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی علیہ السلام کرشن ثانی فرماتے ہیں : صدق سے میری طرف آؤ اسی میں خیر ہے ہیں درندے ہر طرف میں عافیت کا ہوں حصار تشنہ بیٹھے ہو کنارے جوئے شیریں حیف ہے سرزمین ہند میں چلتی ہے نہر خوشگوار پس آخر میں میں شری کرشن ثانی حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی کے ایک شعر کے مطابق یہی کہتا ہوں جب کھل گئی سچائی پھر اس کو مان لینا نیکوں کی ہے خصلت راہ حیا یہی ہے تمت بالخير 谢谢谢 ۵۷