شانِ قرآنِ مجید — Page 13
١٣ خالی ہے۔ہم نے اس کو اس لئے تجھ پہ اُتارا ہے کہ تا امور متنازعہ فیر کا اس فیصلہ کر دیں اور مومنوں کے لئے ہدایت اور رحمت کا سامان تیار کر دیں۔اس میں وہ تمام صداقتیں موجود ہیں جو پہلی کتابوں میں متفرق اور پراگندہ طور پر موجود تھیں۔ایک ڈیرہ باطل کا اس میں دخل نہیں نہ آگے سے اور نہ پیچھے سے یہ لوگوں کے لئے روشن پیلیں ہیں اور جو یقین لانیوالے ہوں اُن کے لئے ہدایت و رحمت ہے۔سوالیسی کونسی حدیث ہے جس پر تم اللہ اور اس کی آیات کو چھوڑ کر ایمان لاؤ گے ان کر کھد سے کہ خدا تعالیٰ کے فضل اور رحم سے یہ تو آلہ ایک بیش قیمت مال ہے۔سو اس کو تم خوشی سے قبول کرو۔یہ لگن مالوں سے اچھا ہے جو تم جمع کرتے ہو۔یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ علم و حکمت کی مانند کوئی کمال نہیں یہ رائد الواوع ان قرآنی اسماء وصفات کے علاوہ جن کا ذکر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے اس اقتباس میں ہے قرآن مجید کے اور بھی بہت سے مبارک نام ہیں جن کا ذکر مجدد اسلام علامہ سیوطی نے اپنی معرکۃ الآراء کتاب " الاتقان میں کیا ہے اور جن کی تشریح و توضیح حضور علیہ السلام کی تحریرات میں بلاواسطہ یا بالواسطہ طور پر بھی ہمیں ملتی ہے اور جن سے قرآن مجید کی نہایت بلندا در ارفع و اعلی نشان کا پتہ چلتا ہے۔مثلاً لا ر سینیه - كلام الله - كتاب مبین - کتاب السينية مكنون - الرشد - مصدق نام الكتاب الذكر الحكيم العروة الوثقى۔