شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 62 of 240

شان مسیح موعود — Page 62

YH پہلا عقیدہ یہ تھا کہ یہ ایک جزئی فضیلت ہے جو غیر نبی کو نبی پر ہو سکتی یا ہے۔یہ عبارت ایک قضیہ موجبہ ہے منطقی طور پر اس قضیہ موجبہ کی اصل نقیض یہ ہے کہ یہ ایک ایسی جزئی فضیلت نہیں جو غیر نبی کو نبی پر ہو سکتی ہے، یہ قضیہ ساطیہ ہے۔اس تقیض کا لازم المسادی یہ قضیہ موجبہ ہو گا۔کہ " یہ ایک ایسی فضیلت ہے جو نبی کو نبی پر ہو سکتی ہے ، جو امر نقیض کا لازم المسادی ہو، وہ بھی نقیض ہی ہوتا ہے۔جیسے حیات مسیح کی نقیض تو عدم حیات میں ہے اور وفات سے عدم حیات کی لازم المساوی ہو کو نقیض ہے۔لہذا جز کی تفصیلات جو غیر نبی کو نبی پر ہو سکتی ہے، کی لازم المساوی نقیض یہ ہوئی کہ " یہ ایک ایسی فضیلت ہے جو نبی کو نبی پر ہو سکتی ہے اور اپنی تمام شان میں حضرت عیسی علیہ السلام سے بہت بڑھ کر ہونا جوئی فضیلت کے عقیدہ کے متناقض عقیدہ اس لئے ہوا کہ جوئی فضیلت کا عقیدہ ایسی جزئی فضیلت کو چاہتا ہے جو غیر نبی یا دلی کو نبی پر ہو سکتی ہے اور حضرت مسیح موجود کو اپنی تمام شان میں حضرت عیسی علیہ السلام سے بہت بڑھ کر ہونے کا عقیدہ ایسی فضیلت کو چاہتا ہے جو صرف ایک نہی کو نہی پر ہوتی ہے میں پہلا عقیدہ جزئی فضیلت والا غیر نبی ہونے کو مستلزم ہے اور دوسرا عقیدہ اپنی تمام شان میں حضرت عیسی علیہ السلام سے بہت پڑھ کہ ہونے کا حضرت اقدس کے نبی ہونے کو مستلزم ہے۔لہذا حضرت اقدس کی نبوت اور حضرت عیسی علیہ السلام کی نبوت میں نفیس نبوت کے لحاظ سے تساوی کی نسبت ثابت ہوئی۔اور حضرت اقدس علیہ السلام کی یہ نبوت آپ کے باقی