شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 37 of 240

شان مسیح موعود — Page 37

کے مطابق حضرت اقدس کے دعوئی مسیحیت کے بعد یہ عقیدہ نبوت میں کوئی تبدیلی ہوئی ہے نہ عقیدہ فضیلت میں۔مولوی محمد علی صاحب مرحوم کی ادائل" کے لفظ کے متعلق اس تشریح کی خالی آگے شیخ مصری صاحب کے نظریہ کے بیان کے بعد ظاہر کی جائیگی ( انشاء اللہ تعالی) شیخ مصری صاحب نے مولوی محمد علی شیخ مصری صاحب نظریہ صاحب کے اس نظریہ کے مضرات خلاف یہ نظریہ اختیار کیا ہے کہ حضرت اقدس کے دعویٰ مسیح موعود کے بعد آپ کے عقیدہ فضیلت میں ضرور تبدیلی ہوئی ہے۔چنانچہ حقیقۃ الوحی صفحہ ۱۵۰ سے حضور کے مندرجہ ذیل الفاظ پیش کر کے کہ وئیں تو خدا کی وحی کی پیروی کرنے والا ہوں جب تک مجھے اس سے علم نہ ہوا ئیں وہی کہتا رہا جو اوائل میں میں نے کہا اور جب مجھے کو اس کی طرف سے علم ہوا تو میں نے اس کے مخالف کہا۔میں انسان ہوں۔مجھے عالم الغیب ہونے کا دعویٰ نہیں۔بات یہی ہے کہ جو شخص چھا ہے قبول کرے یا نہ کرے " شیخ مصر کی صاحب اس کی تشریح میں لکھتے ہیں :۔الخط کشیدہ الفاظ سے ظاہر ہے کہ مسیح ابن مریم سے کسی قسم کی نسیت نہ ہونے کا عقیدہ ابتدا میں ہی تھا۔لیکن اظہار اس بات کا حضور اس وقت تک کرتے رہے جب تک خدا کی طرف سے