شان مسیح موعود — Page 186
(AY فات کے نزدیک اولیا امینی دی وی دی او لا اله امید اور مسیح موعود میں فرق میں موجود ہیں جو فرق ہے اسے ظاہر کرنے مسیح فرق کے لئے وہ لکھتے ہیں۔نہیں طرح نیوں کے مدارج ہوتے ہیں اسی طرح اولیاء کے بھی مدارج ہیں کسی ولی نے حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بریت کا خفیف سا سایہ لیا اور کسی نے اس سے زیادہ۔اولیا ء کے سایہ لینے کی کیفیت کو چند کی مختلف حالتوں سے تشبیہ دی جاسکتی ہے بعض حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کا عکس لینے میں بلال کے مشابہ اور بعض تمر کے لیکن حضرت مسیح موعود کی تشبیہہ چودھویں رات کے چاند یعنی بدر سے ہے جضور نے دوسرے اولیا ہے انت کے مقابلہ میں حضت نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کی نبوت کا مکمل عکس لیا ہے جس طرح بد رسورج کے نور سے مکمل معتہ لیتا ہے۔ہیں جس طرح پدر با وجود مکمل نور لینے کے چاند ہی رہتا ہے سورج نہیں بن جاتا اسی طرح حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کا مکمل نور لینے والا مہنگا جماعت اولیاء ہی کا فرد، جماعت انبیاء کا فرد نہیں بن جائے گا۔بالفاظ دیگر جنس نہیں بدلے گی، مرتبہ میں فرق ضرور آجائے گا۔یعنی جماعت اولیا میں سر فہرست ہو گا جس طرح حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تہوں میں سر فہرست ہیں۔یہ نہیں کہ معالم النبین ہونے کی وجہ سے آنحضور صلے اللہ - علیہ وسلم نبیوں کی جنس سے نکل کر کسی اور جس میں داخل ہو گئے ہیں اسی طرح حضور رحضرت مسیح موعود علیهات تمام تناقل) با وجود خاتم الاولياً