شان مسیح موعود — Page 180
FA۔شکل کی ہوئی اور ان انبیاء میں سے ہر نبی کی حیثیت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بالمقابل جزو کی ہوئی۔اب کیا شیخ صاحب ان سب انبیاء کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بالمقابل مجاز مرسل کے طور پر بنی قرار دینے کے لئے تیار ہیں ؟ کیونکہ ان میں اور آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم میں گل اور جزو کی نسبت انہیں مسلم ہے۔اگر نہیں تو کیوں ؟ محدثین پر جزوی نبی کا اطلاق محمد میں کی نبوت پر کہ جس کی محبت کا ملہ کے مقابلہ میں طبیعی نبوت نا قصہ ہی ہوتی ہے اس محدث، کامل نظلی نبی کے مقابلہ میں بھی جو وہی حیثیت رکھتا ہے اسی لئے کسی محدث کو امت محمدیہ میں مقدرا نے نبی کے نام سے نہیں پکارا۔اور سیح موعود علیہ اسلام کو جو کامل ظلی نبی ہیں ، انہی کے نام سے پکارا ہے۔پس خلقی نبی کا لفظ اگر محدث کے لئے استعمال کیا جائے تو مسیح موعود کی ظلی نبوت کا ملہ کے مقابلہ میں محمد پر نبی کا اطلاق بطور مجاز مرسل کے ہوگا اور محدث کے مقابلہ میں مسیح موعود کے لئے نبی کا اطلاق کا مل ظلی نبی ہونے کی وجہ سے بطور حقیقت کے ہوگا۔میرا یہ استدلال شیخ صاحب کے اگلے بیان کے عین مطابق ہے۔مصری صاحب کے نز دیکھتے صریح طور پر کی تشریح این ایرانی لکھتے ہیں:۔اب ذیل میں لفظ " صریح طور پر " کی تشریح بھی عرض کو دی جاتی