شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 178 of 240

شان مسیح موعود — Page 178

IGA علیہم السلام جو شریعت بعد یدہ نہیں لائے حجاز مرسل کے طور پر نبی قرار پا جو بعدیہ طور جائیں گے۔دیکھئے حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں :- د بنی اسرائیل میں کئی بنی ایسے ہوئے ہیں جن پر کوئی کتاب نازلی نہیں ہوئی صرف خدا کی طرف سے پیشگوئیاں کرتے تھے جن سے موسوی دین کی شرکت و صداقت کا اظہار ہو پس وہ نبی کہلائے" باید در مارچ ) نیز " شہادة القرآن صفحہ سو ہم میں تحریر فرماتے ہیں:۔صدتا ایسے نبی بنی اسرائیل میں آئے کہ کوئی نئی کتاب ان کے ساتھ نہیں تھی۔بلکہ ان انبیاء کے ظہور کے یہ مطالب ہوتے تھے تاکہ ان کے موجودہ زمانہ میں جو لوگ تعلیم توریت سے دُور ہو گئے ہوں پھر ان کو توریت کے اصلی منشا کی طرف کھینچیں اور جن کے دلوں میں کچھ شکوک اور دہریت اور بے ایمانی پیدا ہو گئی ہو ان کو پھر زندہ ایمان بخشیں حضرت اقدس کا یہ بیان قرآن مجید کی آیت إِنَّا أَنزَلْنَا التَّوْرَاةَ فِيهَا هُدى وَ نُورُ يَحْكُمُ بِهَا النَّبِيُّونَ الَّذِينَ اسْلَمُوا للَّذِينَ هَادُوا (مائده آیت (۴۵) کے عین مطابق ہے۔اور آیت وَلَقَدْ آتَيْنَا بَنِي إِسْرَائِيلَ الكِتاب والحكم والنُّبوة رجانیہ آیت ۱۱ سے ظاہر ہے کہ الکتاب (شریعت کی کتاب) المحکم (حکومت یا قوت فیصلہ) اور القبوۃ تین الگ الگ امر ہیں اور