شان مسیح موعود — Page 171
141 ہاں اس موبیت نبوت کے حاصل کرنے کا ذریعہ اب بدل گیا ہے۔پہلے یہ آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی پیروی کے بغیر براہ راست ملتی رہی ہے اور اب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ظہور پر اسی موہت ثبوت کے حاصل ہونے کے لئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی اور طلبیت شرط ہے۔پس ملتی نبوت کا ملہ اپنی ذات میں نبوت ہی ہے نہ کہ محض ولایت۔چونکہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کامل علی نبی ہیں لہذا آپ فی الواقع نہیں ہیں اور نفیس نبوت کے لحاظ سے زمرہ انبیاء کے فرد ہیں گو آپ تشریعی نبی یا مستقل نبی نہیں ہیں۔ماں نبوت کے حصول کا طریق بدلی بجانے کی وجہ سے مستقلہ نبوت کے مقابلہ میں اگر آپ کی نبوت ہو نفس نبوت کے لحاظ سے وہی مہمیت ہے جو پہلے انبیاء کو براہ راست ملتی رہی ، طریق حصول کے لحاظ سے نہ کہ نفیس نبوت کے لحاظ سے علی طریق المجاز قرار دی جائے تو آپ کی نبوت تو فی الواقع نبوت ہو گی مگر اس کے حصول کا طریق پہلے طریق حصول کے مقابلہ میں مجازی قرار پائے گا اور اس سے حضرت اقدس کا تشبیہہ بلیغ اور استعارہ کے طور پر نبی رو۔ہونا لازم نہیں آتا۔نافہم و تدبر شیخ صاحب اشتہار ایک مغلطی کا نبی کہلاتے رہے " کا مفہوم بنالہ کی عبارت " منجملہ ان کے " وہ نیوئیں اور پیشگوئیاں ہیں جن کی رو سے انبیاء علیہم السلام نبی کہلاتے رہے کا مفہوم یہ بیان کیا کرتے ہیں کہ لوگ انہیں اس وجہ سے نبی کہ دیا کرتے تھے۔مگر ان کی یہ تاویل سراسر باطل ہے کیونکہ اس عبارت کے بعد حضرت