شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 170 of 240

شان مسیح موعود — Page 170

1 غَيْبِهِ أَحَدَا الا مَنِ ارْتَضَى مِنْ رَسُولٍ مصفی غیب کا پانا ہے اور وہ مصفی غیب جو آیت لا يظهر علم غیبہ کے مطابق ہو ا یعنی کیفیت و کمیت میں کمال درجہ بچہ ہو) نبوت اور رسالت کو چاہتا ہے۔(۵) اس مصفی غیب پانے والے کے لئے نبی ہونا ضروری ہے امت کو اس مصفی غیب پانے کا وعدہ دیا گیا ہے جس کے لئے نبی ہونا (4) ضروری ہے۔(4) نہیں ہونا براہ راست طریق سے بند ہے۔(۸) چونکہ اُمت میں انہی ہونا ضروری ہے اس لئے ماننا پڑتا ہے کہ اس موسمیت نبوت کو پانے کے لئے جو پہلے انبیاء کو براہ راست ملتی رہی اب صرف ظلیت ، بروز اور فنافی الرسول کا دروازہ کھلا ہے۔(۹) خلیست ، بروز اور فنا فی الرسول امتی کی ترقی کی انتہائی منزل نہیں بلکہ انتہائی منزل خود نبوت ہے۔(۱۰) ظلیت، بروز اور فنافی الرسول اس انتہائی منزل تک پہنچنے کا دروازہ یعنی ذریعہ ہے۔نتیج ہر ہے کہ وہی موسبت نبوت جو پہلے انبیاء کو براہ راست ملتی رہی اب وہی نبوت خلیت ، بروٹہ اور فنافی الرسول کے دروازہ سے مل سکتی ہے پس براہ راست ملنے والی نبوت یعنی مستقلہ نبوت اور اس قلی نبوت میں نفس نبوت کے لحاظ سے کوئی فرق نہ ہوا بلکہ ظلی نبوت کا ملہ نفس نبوت میں وہی موسیرت نبوت ہونے کی وجہ سے جو پہلے انبیاء کو ملتی رہی سو فیصدی نبوت ہے