شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 160 of 240

شان مسیح موعود — Page 160

14۔عرض ہیں :- بے شک بہادر کو شیر کہتا تشبیہ بلیغ اور استعارہ ہے جو مجاز کی امیر اول بنی ایک قسم ہے۔مگر یہ مثال حضرت اقدس کی نبوت کے معالم ہی میں منطبق نہیں ہوسکتی۔کیونکہ بہادر کو شیر کہنا تو می از لغوی کی مثال ہے اور حضرت اقدس شیخ مصری صاحب کے نزدیک لغوی معنوں کے لحاظ سے در حقیقت نبی ہیں کیونکہ لغت میں نبی کے جو معنی بیان کئے گئے ہیں شیخ مصری صاحب حضرت اقدس کو ان معنوں کا پورا مصداق سمجھتے ہیں۔لغت میں نبی کے معنی ہیں :- الخبرُ عَنِ " تَقْبِلِ بِالْهَامِ مِّنَ اللهِ " رو (المنجد) یعنی مستقبل کے متعلق الہام الہی سے الور تغییہ پر اطلاع دیا بھانے والا ان لغوی معنوں کو مصری صاحب حضرت اقدس کے وجود میں متحقق جانتے ہیں۔پس حضرت اقدس لغوی معنوں میں تو اُن کے نزدیک حقیقہ نبی ہوئے نہ کہ مجاز اور استعداد کے طور پر۔پس بہادر اور شیر کی مثال حضرت اقدس کی نبوت پر سر گر منطبق ہی نہیں ہو سکتی۔کیونکہ لغوی معنوں میں حضرت اقدس کا فی الواقع نبی ہونا فریقین کو مسلم ہے۔شیخ صاحب اسلام کی معروف ، استقرائی تعریف اور اصطلاح کے القاب جس میں نبی کے لئے کسی دوسرے نبی کا امتی نہ ہونا شرط ہے حضرت اقدس کی نبوت کو مجانہ کی قرار دیتے ہیں اور ہم بھی اس اصطلاح میں حضرت اقدس اپنی قرار نہیں دیتے۔تبدیلی عقیدہ کے بعد حضرت اقدس نے مضمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم