شان مسیح موعود — Page 152
۱۵۲ کا انتہائی کمال آپ کے وجود میں ہی متحقق ہونا تھا کیونکہ فیض محمدی سے انتہائی کمال تک وحی پانا اسی کے لئے مقدر تھا کیونکہ اسی کے زمانہ مادہ پرستی میں اس کی ضرورت پیش آتی تھی تا اس کے ذریعہ مادہ پرستی کا سر کھیلا جائے۔دیگر اولیاء لعینی فعلی انبیاء کے زمانوں میں اس کی ضرورت پیش نہیں آتی تھی بچنا نچہ واقعات اس پر شاہد ناطق ہیں کہ فیض محمدی سے جس قدر وحی کا نزول حضرت مسیح موعود پر ہوا تھا اس کا عشر عشیر بھی کیسی اور ولی پر نہیں ہوا (پیغام صلح ۱۵ ستمبر 1 صفحه (۸) الحمدللہ کہ شیخ صاحب نے اپنے بیان میں صاف اعتراف کر لیا ہے کہ حضر مسیح موعود علیہ اسلام کے وجود میں قلی نبوت اپنے انتہائی کمال کے ساتھ متحقق ہوئی ہے کیونکہ فیض محمدی سے انتہائی کمال تک وحی پانے سے امت محمدیہ میں صرف آپ ہی مشرف ہوئے ہیں۔آپ سے پہلے کے تمام اولیاء اللہ میں سے جنہیں شیخ مصری صاحب علی انبسیار لکھتے ہیں ان کے نزدیک کوئی ایک ولی بھی ایسا نہیں گذرا جس پر اس وحی کا عشر عشیر بھی نازل ہوا ہو جو حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر انتہائی کمال کی حد تک نازل ہوئی کیونکہ انتہائی کمال تک دھی پانا شیخ صاحب کے نزدیک صرف حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے لئے ہی مقدر تھا۔اس سے ظاہر ہے کہ شیخ صاحب کے نزدیک حضرت اقدس سے پہلے اُمت محمدیہ کے اولیاء اللہ ظلی نبوت نا قصہ یہ کھتے تھے اور حضرت اقدس کے وجود میں ظلی نبوت انتہائی کمال کے ساتھ متحقق ہوئی۔پس حضرت اقدس علا استلام کا بل ملتی ہی ہوئے اور آپ سے پہلے اولیاء اللہ صرف ناقص نظلی