شان مسیح موعود — Page 124
۱۲۴ خلاصہ کلام یہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے قتل کا مل کو آنحضر صلے اللہ علیہ وسلم کی خاتم انیتین کی مہر کے فیض سے مقام ولائت کے علاوہ مقام نبوت بھی خدا تعالے کی طرف سے عطا ہو سکتا ہے پس بے شک ولایت نبوت کا فسق ہے لیکن تقویت تامہ کا ملہ محمدیہ کے فیض سے ولائت کے مرتبہ سے بڑھ کر مقام نبوت بھی مل سکتا ہے۔کیونکہ خاتم انبیت مین صلی اللہ علیہ وسلم کی خاتم کو حضرت مسیح موعود نے نبی تراش بھی قرار دیا ہے۔جناب مصری رضا بابا نبی تراش سے مراد ولی تراش نہیں اسی مدت میں عبارت آپ نبی تراشی سے مراد ولی تراش ہرگز نہیں لے سکتے۔کیونکر اس صورت میں تمام انبیاء آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے وصف ماتم انیشتین میں شریک ہو جاتے ہیں۔کیونکہ ولی تراش تو تمام انبیاء تھے مگر آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کو حضرت مسیح موعود نبی تراش قرار دیتے ہوئے ساتھ ہی یہ بھی لکھتے ہیں کہ سے قوت قدسیہ اور کسی نبی کو نہیں ملی" (حقیقۃ الوحی است) پس حضرت مسیح موعود علی اسلام کو امت محمدیہ کے اولیاء اللہ میں سے ایک امتیاز حاصل ہے اور وہ یہ ہے کہ آپ اتنی بھی ہیں اور نبی بھی اور امتی نبی بھیجنے امتی ولی نہیں کیونکہ اولیاء اللہ تو امت محمدیہ میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے نزدیک ہزار ہا ہوئے ہیں۔اور ایک پہلو سے