شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 123 of 240

شان مسیح موعود — Page 123

۱۲۳ اور ایک پہلو سے استی۔وہی سے موجود کہلائے گا " (حاشیہ حقیقۃ الوحی صفحہ ۱۰۱) پھر حقیقۃ الوحی صفحہ ۲۸ پر تقریر فرماتے ہیں :- بھر اس (آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم) کے کوئی نبی صاحب خاتم نہیں۔ایک وہی ہے جس کی مدر سے ایسی نبوت بھی میں سکتی ہے جس کے لئے امتی ہونا لازمی ہے " اور اسی جگہ معاشیہ میں یہ تحریر فرماتے ہیں :- اس امت میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کی برکت اللہ سے ہزار ہا اولیاء ہوئے ہیں اور ایک وہ بھی ہوا جو امتی بھی ہے نبی بھی " د شقیقة الوحی حاشیه مشهد در خود جناب مصری صاحب کو اپنے اس مضمون میں مسلم ہے کہ حضرت اقدس کو نبی کا نام نبوت کی صفت کامل طور پر حاصل کرنے کی وجہ سے ملا ہے اور یہ بھی انہیں مسلم ہے کہ حضرت اقدس سے پہلے امت محمدیہ کے اولیاء اللہ کو نبی کا نام اس لئے نہیں ملا کہ انہیں صنفت نبوت کامل طور پر حاصل نہ تھی۔چنانچہ وہ تحریر کرتے ہیں :۔لانی کا نام جو اور کسی ولی کو امت محمدیہ میں۔ناقل ) نہیں دیا گیا اور حضرت اقدس کو ہی دیا گیا۔وہ (حضرت علیمی علی است سلام سے، ناقل حوثات نام کی وجہ سے بھی دیا گیا۔کیونکہ نام کسی صفت کے کمال پر ہی بیا کو ملتا ہے۔روح اسلام ، صفحہ ۳۳) ز با