شان مسیح موعود

by Other Authors

Page 111 of 240

شان مسیح موعود — Page 111

مسیح موعود کو خدا کے حکم اور اصطلاح (مندرجه تمه حقیقة الوحی صفحه ۱۲۸ چشمہ معرفت صفحه ۳۲۵) اور اسلامی اصطلاح (مندرجہ تقریر حجتہ اللہ) اور نیوں کے متفق علیہ معنوں (مندرجہ الوصیت کے مطابق نبی قرار نہ دیں تو یہ امر ان کے حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کے عقیدہ سے انحراف کے مترادف ہوگا۔اگر وہ یہ کہیں کہ نبوت کی یہ تعریف جس پر صادق آئے وہ محض ولی ہوتا ہے نبی نہیں ہوتا تو یہ بات اُن کی محض تحکم ہوگی جو خدا تعالیٰ کے مقرود کرده حکم حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر خود حکم بننے کے مترادف ہوگی اگر وہ یہ کہیں ، حضرت اقدس محض لغوی معنوں میں بنتی ہیں تو یہ کبھی ان کا تحکم ہوگا۔کیونکہ حضرت اقدس نے اپنے آپ کو لغوی معنوں میں نبی کہنے کے ساتھ ہی اپنے آپ کو خدا کے حکم اور خدا کی اصطلاح بلکہ ایک اسلامی اصطلاح اور قرآنی معنوں میں بھی نبی کہا ہے۔جائے۔شیخ صاحب سینے !! جب آپ حضرت اقدس کو لغوی معنوں میں نبی مانتے ہیں تو لغت عربی میں نبوت کے جو معنی ہیں وہ تو آپ میں در حقیقت ئے گئے لغوی معنی کے بالمقابل تو آپ کی نبوت مجاز اور استعارہ کے طور پر نہ ہوئی۔اب بتائیے کہ تمام انبیائے کرام بھی لغوی معنوں میں نبی ہیں یا نہیں ؟ اگر آپ انکار کریں تو یہ خدا کے حکم پر شکم بننا ہو گا۔کیونکہ حضرت پار مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں :۔خدا تعالے کا اس اُمت سے وعدہ ہے کہ وہ ہر ایک ایسے انعام۔پائے گی جو پہلے نبی اور صدیق پاچکے ہیں اور منجملہ ان کے وہ