شیطان کے چیلے

by Other Authors

Page 412 of 670

شیطان کے چیلے — Page 412

410 تاہم اے دل! تو ان لوگوں کا لحاظ رکھ۔کیونکہ آخر یہ میرے پیمبر ﷺ کی محبت کا دعوی کرتے ہیں۔گودہ کا فرکہہ کے ہم سے دور تر ہیں جا پڑے ان کے غم میں ہم تو پھر بھی ہیں حزین و دلفگار (براہین احمدیہ حصہ پنجم )