شیطان کے چیلے — Page 127
126 شان وشوکت کو ظاہر کرتی ہے اور دوسری اس کی وہ حالت پیش کرتی ہے جو اسلام کی تحقیر، رسول اللہ ﷺ کی تو ہین اور توحید خداوندی کے مقابل پر کھڑا ہونے کے نتیجہ میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی پیشگوئی کے مطابق خداتعالی کی قہری متخلفی کی وجہ سے ہوئی۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ان قلمی تصویروں کے ساتھ ڈاکٹر ڈوئی کے بارہ میں یہ باتیں بڑی وضاحت کے ساتھ تحریر فرمائی ہیں کہ وہ وو حضرت سید النبيين واصدق الصادقین و خیرالمرسلین و امام الطيبين جناب تقدس مآب محمد مصطفیٰ کو کاذب اور مفتری خیال کرتا تھا اور اپنی خباثت سے گندی گالیاں اور مخش کلمات سے آنجناب کو یاد کرتا تھا۔غرض بغض دین متین کی وجہ سے اس کے اندر سخت ناپاک خصلتیں موجود تھیں اور جیسا کہ خنزیروں کے آگے موتیوں کا کچھ قدر نہیں ایسا ہی وہ توحید اسلام کو بہت حقارت کی نظر سے دیکھتا تھا اور اس کا استیصال چاہتا تھا۔“ (تتمہ حقیقۃ الوحی۔روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 504) وہ نہایت درجہ پر ہمارے نبی کریم ﷺ کا دشمن تھا۔“ (تتمہ حقیقۃ الوحی۔روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 505) " کہتا تھا کہ میری دعا سے تمام مسلمان ہلاک ہو جائیں گے اور اسلام نابود ہو جائے گا۔اور خانہ کعبہ ویران ہو جائے گا۔“ الاكرام وو ئمہ حقیقۃ الوحی۔روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 513) وكـان يــدعــى الـرسـالة والنبوة مع اقرار الوهية ابن مريم ويسب ويشتم رسولنا (تتمہ حقیقۃ الوحی۔روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 685) ترجمہ :۔وہ رسالت ونبوت کا دعویدار تھا اور ابن مریم" کی خدائی کا اقرار کرتا تھا۔اور ہمارے رسول اکرم پر سب وشتم کرتا تھا۔انه كان عدوّ الاسلام وكان يسب نبينا خير الانام “ (تتمہ حقیقۃ الوحی۔روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 686) ترجمہ :۔وہ یقیناً اسلام کا دشمن تھا اور ہمارے نبی خیر الانام ﷺ کو گالیاں دیا کرتا تھا۔وو وكـان يـقـول انــی ســاقتـل كـلّ مـن كان من المسلمين ولا اترك نفسا من