شادی بیاہ کے موقع پر بیٹی کو نصائح — Page 1
له 2 جاؤ تم کو سایہ رحمت نصیب ہو بڑھتی ہوئی خدا کی عنایت نصیب ہو شادی بیاہ کے موقع پر بیٹی کو نصائح اے ہمارے رب ہمیں اپنے جیون ساتھیوں اور اپنی اولاد سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا کر اور ہمیں متقیوں کا امام بنا۔آمین (الفرقان :75) یکے از مطبوعات پیش لفظ