شادی بیاہ کے گیت

by Other Authors

Page 5 of 57

شادی بیاہ کے گیت — Page 5

5 مواجز ان یات القیوم کی تخریب درختانہ کے موتی ہے کل دوپہر کو ہم جب تم سے ہوئے تھے رخصت ظاہر میں چپ تھے لیکن دل خون ہو رہا تھا افسرده ہو رہا تھا محزون ہو رہا تھا اے میرے پیاری بیٹی میرے جگر کا ٹکڑا میری کمر کی پیٹی تم یاد آ رہی ہو دل کو ستا رہی ہو میں کیا کروں کہ ہر دم تم دور جا رہی ہو ہی ہے ٹوٹی الله ہوئی کمر کا اللہ کی تم پر الله ہی ہے سہارا ہمارا الله ہی ہو تمہارا رحمت اللہ کی تم برکت الله کی مہربانی اللہ کی ہو عنایت وہ ہم سفر تمہارا آنکھوں کا میری تارا الله کا صفی ہو الله کا ہو پیارا