شادی بیاہ کے گیت

by Other Authors

Page 3 of 57

شادی بیاہ کے گیت — Page 3

3 مبارک ہونا ہی شادی خانہ آبادی مبارک ہو میاں الحق کی شادی ہوئی ہے آج اے لوگو ہر اک منہ سے یہی آواز آتی ہے مبارک ہو دعا کرتا ہوں میں بھی ہاتھ اٹھا کر حق تعالیٰ سے کہ اپنی خاص رحمت سے وہ اس شادی میں برکت دے خدایا اسی بکنی پر اور کئے پرفضل کر اپنا اور ان کے دل میں پیدا کر دے جوش دیں کی خدمت کا کلام پاک کی الفت کا ان کے دل میں گھر کر دے نبی سے ہو محبت اور تعشق ان کو ہو تجھ سے ہر اک دشمن کے شر سے تو بچانا اے خدا ان کو ہمیشہ کے لئے رحمت کا تیری ان پہ سایا ہو