شادی بیاہ کے گیت

by Other Authors

Page 10 of 57

شادی بیاہ کے گیت — Page 10

10 پھلکے اور ہوا سا میں کاش تمہارا صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب کے فرزند اکبر صاحبزادہ مرزا مجیب احمد صاحب کی شادی کی تقریب پر (از حضرت نواب مبار که بیگم صاحبہ ) مرے پیارے بھائی کے پیارے مبارک رہیں کام سارے تمہارے مبارک مبارک ہو بیٹے کی شادی رچانا مبارک بھیجی تمہیں بیاہ مبارک تہ لانا جوڑا ہو فضل خدا سے قدم ان کے بھٹکیں نہ راہِ وفا سے مبارک ملیں ان کی کھیتی سے فصلیں چلیں ان سے یارب بہت پاک پاک نسلیں