شَانِ خاتَم النّبیّین

by Other Authors

Page 86 of 280

شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 86

۸۶ بعد آنحضرت صلی الہ علیہ وسلم یا زمانے میں آ نحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے مجرد کسی نبی کا ہونا محال نہیں بلکہ صاحب تشریح جدید کا ہونا البستہ منع ہے یا رح وارفع الوسواس فی اثر ابن عباس اصلا نیا ایڈیشن) صوفیاء کی باتوں کو اگر شکر کی باتیں کہ کر ٹال دو گے تو ان فقہاء ملت کے متعلق کیا کہو گے۔یہ توصوفیاء میں سے نہیں۔انہوں نے بھی وہی کچھ کہا ہے ہو ان صوفیاء نے کہا ہے جو علماء ربانی قرار دیئے جاتے ہیں۔حديث لا نبی بعدی کے متعلق ہمارا مسلک و ظلی نبوت کی حقیقت پھر لا نبی بعدی کی حدیث کے متعلق ہمارا مسلک تو یہ ہے کہ ہم اس حدیث کے رو سے نہ کسی پرانے نبی کے آنے کے قائل ہیں میں طرح غیر احمدی حضرت عیسی علیہ السلام کا جو مستقل بنی ہیں امت محمدیہ میں آنا مانتے ہیں۔اور نہ کسی ایسے نئے نبی کی آمد کے قائل ہیں جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسم کے زمانہ نبوت کو ختم کر دے۔رہا امتی نبی۔سو وہ آنحضرت صلی الہ علیہ سلم کی تشریعی در سال نو کے زمانہ کو ختم نہیں کرتا۔حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریعی نبوت کا زمانہ تو قیامت تک جاری رہے گا۔یہ امتی بی تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعیت کا ایک خادم ہے۔اور آپ کا ایک روحانی فرزند ہے۔اور آپ کی شریعت کی پیروی اور آپ کے افاضہ روھانیہ سے علی طور پر مقام نبوت کو پانے والا ہے۔ظل اپنے اصل سے الگ نہیں ہوتا۔اور نہ خیل اور اصل میں دوئی اور غیریت ہوتی ہے۔کیونکہ مور د بروز تو حکم نفی وجود کا رکھتا ہے اور اُس