شَانِ خاتَم النّبیّین

by Other Authors

Page 84 of 280

شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 84

۸۴ حضرت محی الدین ابن عربی کے اقوال شحمیات نہیں! چونکہ شیخ اکبر حضرت محی الدین ابن عربی علی الرحمن نے واشگاف طور پر کھا ہے۔" فالنبوة سارية إلى يَوْمِ الْقِيَامَةِ فِي الْخَلْقِ وَإِنْ كَانَ التَّشْرِيعُ قَدِ انْقَطم (فتوحات مکیه جلد ۲ ق ) یعنی نبوت قیامت تک مخلوق میں جاری ہے گو تشریعی نبوت منقطع ہوگئی ہے۔پھر واضح طور پر لکھا ہے :- ور بل إذا كان يَكونُ تَحْتَ حُكْمِ شَرِيعَي " ) فتوحات مکیہ جلد ۲ ص ) عنی رسول کریم صل اللہ علیہ و لم کی حدیث لا نبی بعدی کا مطلب یہ ہے کہ جب کبھی کوئی نبی ہوگا تو میری شریعت کے حکم کے ماتحت ہوگا۔اور پھر نہایت وضاحت سے لکھا :- "إِنَّ فِي هَذِهِ الْأُمَّةِ مَنْ لَحقَتْ دَرَجَتُهُ دَرَجَةً الانبياء في النبوة " (فتوحات مكية بلدا منه ) کہ اس امت میں ایسے لوگ ہیں جن کا درجہ نبوت میں انبیاء کے درجہ سے ملتا ہے۔اس لئے اس قسم کے اقوال کی بناء پر آج کل کے بعض علماء ہماری طرف سے ان حوالہ جات کے بطور محبت پیش ہونے پر ان بزرگوں کی ایسی باتوں کو عالم شکر کی بائیں اور لیات صوفیاء کہہ کر نا قابل توجہ ٹھہراتے ہیں۔جیسا کہ مولوی محمد ادرنہیں صاحب نے اپنے بہتان و افتراء والے کتابچہ میںانہیں نظمیات اور اپنی کتاب ختم النبوۃ میں شکر