شَانِ خاتَم النّبیّین

by Other Authors

Page 72 of 280

شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 72

۷۲ پھر دُور جانے کی ضرورت نہیں۔ہمارے زمانہ کے ایک مفتی اور فاصل دیوبند مولوی محمد شفیع صاحب اپنے ایک فتوی میں تحریر کرتے ہیں :- جو شخص حضرت عیسی علیہ السلام کی نبوت سے انکار کرے۔وہ کافر ہے۔یہی حکم بعد نزول بھی باقی رہے گا۔اُن کے نبی اور رسول ہو نے کا عقیدہ فرض ہوگا۔اور جب وہ اس امت میں امام ہوکر تشریف کیں گے اس بنیاد پر ان کا اتباع احکام بھی واجب ہوگا۔الغرض حضرت عیسی علیه است نام بعد نزول بھی رسول اور نبی ہوں گے۔اور اُن کی نبوت کا اعتقاد جو قدیم سے جاری ہے اس وقت بھی جاری رہیگا " د دیھور میر فتاوی الف مل بحواله الفضل ) ہانی اگر کوئی شخص ان احادیث نبویہ کا انکار کرے جن میں آنے والے سیح موعود کر نبی اللہ قرار دیا گیا ہے اور وہ ان بزرگوں کے اقوال اور علماء کے فتاوی کو بھی تسلیم نہ کرے اور خاتم النبیین کے معنے آخری نبی معنی مطلق آخری نبی قرار دے اور اپنے ان تا ویلی معنوں پر مصر ہو تو اسے ان تمام بزرگوں کو بھی ختم نبوت کا منکر قرار دینا پڑے گا جن کے اقوال میں قبل از میں پیش کر چکا ہوں کہ غیر تشریعی نبوت بند نہیں۔ایسا شخص در حقیقت ختم نبوت کے مثبت پہلو کا منکر ہو گا جو ختم نبوت کے حقیقی معنی ہیں۔اور لغت عربی اور قرآن مجید کی دوسری آیات کی روشنی میں ثابت ہیں۔اور وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو محض مجازی معنوں میں خاتم النبیین مانتا ہے جیسا کہ میں آگے چل کر بیان کروں گا۔پس یہ عذر از روے احادیث نبویہ و اقوال المتر وعلماء امت هرگز درست۔