شَانِ خاتَم النّبیّین

by Other Authors

Page 239 of 280

شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 239

۲۳۹ میرے نظریہ اور تحقیق کے فوائد فائدہ او ام تین بڑے فائدے ا خاتم النبین کی لغوی تحقیق جو میں نے پیش کی ہے اُس کو اچھی طرح سمجھ لینے سے تین فوائد حاصل ہوتے ہیں۔اول یہ کہ اس سے صاف کھل جاتا ہے کہ اس زمانہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ و ستم و حقیقی معنوں میں خاتم النبیین جماعت احمدیہ ہی تسلیم کرتی ہے۔ہمارے مخالف ، علماء آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کو صرف مجازی معنوں میں ہی خاتم النبین تسلیم کرتے ہیں۔دوسرا فائدہ اس نظریہ کو سمجھ لینے سے یہ حاصل ہوتا ہے کہ میری تحقیق فائدہ دوم کے مطابق خاتم النبی کے تین منوں کے ساتھ اسکے تمام بازبی معانی بھی جمع ہو جاتے ہیں۔اس لئے ہم ہی یہ بات کہہ سکتے ہیں اور ہمیں ہی یہ کہنے کا حق حاصل ہے کہ اس زمانہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو کامل خاتم النبیین صرف ہم یعنی جماعت احمدیہ ہی تسلیم کر رہی ہے نہ کہ ہمارے مخالف علماء خاتم کے محاورات کی حقیقت اور قسمیں ! تیسرا فائدہ سوم ایسے نظریہ اوریقی کو پکے طور پر کچھ لینے کا یا فائدہ یہ ہے پور کہ وہ تمام محاورات جو خاتم یا خاتم کے کسی گروہ کی طرف مضاف ہونے کے متعلق استعمال ہوتے ہیں آپ ہی آپ موقعہ اور مقام