شَانِ خاتَم النّبیّین

by Other Authors

Page 209 of 280

شَانِ خاتَم النّبیّین — Page 209

٢٠٩ مولوی شبیراحمدرضا عثمانی کے نزدیک خاتم النبیین کے حقیقی معنی ! " مولوی شبیر احمد صاحب عثمانی رنبی اور نہ مانی دونوں معنوں میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو ختم نہیں تسلیم کرتے ہیں۔چنانچہ وہ رقمطراز ہیں :- بدین لحاظ کہ سکتے ہیںکہ آپ نبی اور زمانی برحیثیت سے خاتم النبیین ہیں۔اور جن کو نبوت ملی ہے آپ کی مہر لگ کر ملی ہے کیا د قرآن مجید مترجم علامہ عثمانی زیر آیت خاتم النبیین ) راس سے ظاہر ہے کہ مولوی صاحب موصوف خاتم النبیین کے معنی ہر ے کہ اس کی تاثیر اور فیض رسانی سے تمام اختیار کا مقام نبوت تک پہنچنا سلیم فرماتے ہیں۔اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر کی فیض رسانی آپ کے عالم جسمانی کے ظہور پر کیوں بند ہوگئی ہے ؟ شریعیت کا ملہ آجانے کی وجہ سے اگر شارع نبی کا آنا محال ہے تو غیر تشریعی نبوت کے مقام پہ فائزہ کرنے میں اس شہر کے عمل میں اب کیوں روک پیدا ہو گئی اور کیوں ختم نبوت کے مرتبی معنوں کا اثر آئندہ کے لئے ٹرک گیا ہے ؟ حضور کے عالم مجسمانی میں ظہور پر قیامت تک کے لئے یہ خاتمیت مرتبی کی شہر کیوں عمل نہیں کر سکتی ؟ خاتمیت زمانی سے امام علی انصاری علیہ الرحمہ کی طرح کیوں یہ مراد نہ لی جائے کہ آپ صرف شارع اور تنقل انبیاء کے لحاظ سے آخری نبی ہیں۔جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہمیشہ کے لئے حقیقی معنوں میں کامل خاتم النبین ہیں تو خاتمیت مرتبی کا فیضان یعنی مہر سے نبی بنانے کا فیضان بھی جاری رہنا چاہیئے۔