سوانح فضل عمر (جلد پنجم) — Page 334
حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب یورپ میں جب حصول تعلیم کیلئے ( 1934-1938ء) المصل مقیم تھے تو آپ نے حضرت خلیفہ اسیح الثانی اصلح موعود کے نام ایک خط کے ذریعہ اپنی زندگی وقف کرنے کا تحریر کیا تھا۔حضور نے جو جواب تحریر فرمایا اس کا عکس دیا جارہا ہے۔پیارے ناصر الله اللہ علیکم ورحد است تمہارا ایک خطہ تو بی وقع اور تعالمہ دو اپ ہی نے صد پو پلے کا نا ہی جو اب ایک نہیں دیاہے کیونکہ اسوقت میرے جذبات اسوقت بہت متاثر کے امرمیں تورا جواب دینے کے قابل نہیں تھا اللہ دینے تائے تمھارے ارادہ میں برکت ڈالیے۔میموری کی باره می باوجود شدید احساس - کا توفیق دے کیونکہ میرے نزدیک میری تورکیا ر تمہارا ادارے کو بدلنا بہار ہے تو ہے کو ضائع کر دیتا۔سو الحمد للہ تبارا دل اس طرفہ متوجہ ہوا۔