سوانح فضل عمر (جلد چہارم) — Page 36
”خدا نے اپنے ہاتھ سے ہماری جماعت کو قائم کیا ہے۔خدا اپنے لگائے ہوئے پودے کو دشمن کے ہاتھ سے کبھی تباہ نہیں ہونے دے گا۔خدا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کا جھنڈا اس ملک میں کبھی نیچا نہیں ہونے دے گا۔خدا قرآن کو اس ملک میں کبھی ذلیل نہیں ہونے دے گا۔وہ ضرور ان کو پھر عزت بخشے گا اور ان کو فتح و کامرانی عطا کرے گا۔"