سوانح فضل عمر (جلد سوم)

by Other Authors

Page 99 of 398

سوانح فضل عمر (جلد سوم) — Page 99

۱۸ر جون - پانچ بجے ہیگ۔۹۹ ۱۹- ۲۴ جون قیام ہالینڈ اور پھر جرمنی ۲۵ جون - ہیمبرگ پہنچے۔۲۶ جون ہیمبرگ یونیورسٹی کے پروفیسر PROF۔DR۔N۔PE THE معائنہ کیا۔نے حضور کا مکمل تور جون ہیمبرگ گورنمنٹ کے نمائندگان کے استقبالیہ میں تشریف لے گئے۔PROF۔DR JUNPER سے مشورہ - ۲۹ جون جماعت کی طرف سے استقبالیہ - بذریعہ ہوائی جہاز ایگ۔۳- جولائی ہیگ سے لندن ۲۴ اگست - حضور کے قافلہ کا ایک حصہ کراچی پہنچ گیا۔۲۵ - اگست - لندن کے ایک اجتماع سے جس میں لندن کے میر - پاکستان کے ہائی کمشنر پارلیمنٹ کے ممبر اور بہت سی ممتاز شخصیتوں نے شرکت کی خطاب فرمایا۔۲۶ اگست - لندن سے واپسی کا سفر شروع ہوا۔۲۷ اگست - زیورچ - ۲۸ کو الوداعی مجلس میں خطاب فرمایا۔۲۹ اگست ڈاکٹر روز ویر نے آخری معائنہ کر کے حضور کی صحت کو تسلی بخش قرار دیا۔۳۱ را گست - اسلام کی روح اور اس کے بنیادی اصول پر ایک علمی ادارہ میں تقریر فرمائی۔۵ ستمبر کو کراچی۔اصل پروگرام میں واپسی منگل کو تھی اور کسی خدائی مصلحت کے تحت پروگرام میں تبدیلی ہوگئی اور حضور پیر کو مع الخیر کراچی پہنچے اور اس طرح " دو شنبہ ہے مبارک دو شنبہ خدائی کلام ایک دفعہ پر پورا ہوا۔حضور کی بیماری : حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کو جماعت کی شاندار قیادت کرتے چالیس سال سے زیادہ کا لیا زمانہ گذر چکا تھا۔جو غیر معمولی مصروفیات اور عظیم ذمہ داریوں کا زمانہ تھا۔جماعتی ترقی کی طرف ایک چوکس کشتی بان کی طرح جس کی کشتی طوفان کی زد میں ہو ہر وقت نظر رکھنا۔تربیتی امور کے متعلق رہنمائی کرنا تبلیغ کی مہم کو آگے سے آگے چلانا۔دنیا بھر میں ہونے والی بالعموم اور دنیا کے اسلام میں ہونے والی بالخصوص تمام تبدیلیوں پر نظر رکھنا۔موقعہ کے مطابق ہمدردی ، نصیحت، غم خواری سے کام لینا ایسا کام تھا جو