سوانح فضل عمر (جلد سوم)

by Other Authors

Page 98 of 398

سوانح فضل عمر (جلد سوم) — Page 98

سفر یورپ برائے علاج ایک نظر میں ۲۶ فروری بیماری کا حملہ ۲۳ مارچ ۱۹۵۵۔نو بجے صبح بذریعہ کا ر لاہور لمبی پر سوز دعا۔دو بکرے بطور صدقہ - ام المومنین کے مزار پر دعا۔۲۶ مارچ بذریعہ خیبرمیں روانگی برائے کراچی۔۱۴ اپریل بیماری کے بعد نماز ظہر و عصر پڑھائی۔۱۵ را پریل پیلا مختصر خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا۔۲۹/۳۰ اپریل کی درمیانی شب۔۔K کے ذریعہ کراچی سے دشق۔روانگی کے وقت ربوہ میں اجتماعی دُعا۔۳۰ ر ا پریل - دمشق مئی۔دمشق سے بیروت۔دمشق کی جماعت کے بعض مخلصین نے بطور مشایعت بیروت تک جانے کی سعادت حاصل کی۔بیروت ائر پورٹ پر حضور کی انگلی کار کے دروازہ میں اگر زخمی ہو گئی۔د رمتی - بیروت سے ایتھنز - روم قریباً بارہ بجے جنیوا۔و رمئی۔ایک بجے زیورک (ٹرین) امتی پروفیسر روسیو PROSSIER - زیورک کے ہسپتال KANTOSPITZEL - ۱۲ رمتی ہو میو ڈاکٹر گیزل GiSEL ۳۰ مئی۔ڈاکٹر شمٹ ہو میو پیتھ سے مشورہ کے لیے جنیوا اور یکم کو واپس زیورک در جون - سوئیس ۳۰۷ پر انگریزی میں انٹرویو شیخ ناصر احمد صاحب نے ترجمہ کیا۔۱۰ رجون - بذریعہ کار لوگانو (سوئٹزر لینڈ ) ادر جون - ونیس (اٹلی) ۱۴ جون - ومیں سے اننتز بردک (آسٹریا ) ۱۵ جون - آسٹریا سے جرمنی 4 بجے (نیور نبرگ ) رجون کو نیور نبرگ سے روانہ ہوتے۔