سوانح فضل عمر (جلد سوم)

by Other Authors

Page 268 of 398

سوانح فضل عمر (جلد سوم) — Page 268

تحریک جدید وقف جدید " خدا تعالیٰ نے مجھے اپنی زندگی میں جو خاص کا میا بیاں اپنے فضل سے عطا فرماتی ہیں ان میں ایک اہم کامیابی تحریک جدید کو عین وقت پر پیش کر کے مجھے حاصل ہوئی۔اور یقینا یں سمجھتا ہوں جس وقت میں نے یہ تحریک کی وہ میری زندگی کے خاص مواقع میں سے ایک موقعہ تھا اور میری زندگی کی بہترین گھڑیوں میں سے ایک گھڑی تھی۔) مصلح موعود )