سوانح فضل عمر (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 233 of 367

سوانح فضل عمر (جلد اوّل) — Page 233

گا۔ابتلاؤں کا اثر و با تمہاری طرف اپنا منہ کھول کر پڑھے گا اور وہ جو شست اور کمزور ہو گا اس کی خوراک بنے گا۔غرض کوئی مصیبت نہ ہوگی جو تمہیں نہ سینچے گی اور کوئی دُکھ نہ ہو گا جس کا تمہیں سامنا نہ کرنا پڑے اور کوئی رنج نہ ہو گا جو تمہیں غمگین نہ کرے کیونکہ خدا تعالیٰ کی یہی سنت ہے اور یہی دعدہ ہے کہ جب تک وہ کسی کو آن ما نہیں لیتا اور کھوٹے اور کھرے کو پر کچھ نہیں لیتا اس وقت تک اس کو خدمت دین کے لائق نہیں بناتا اور مومن ہونے کا معزز خطاب نہیں دیتا خیا نیہ خدائے تعالیٰ فرماتا ہے کہ أحَسِبَ النَّاسُ إِن تُترَكُوا أَن يَقُولُوا آمَنَّا وَ هُمْ لَا يُفْتَنُونَ ، وَلَقَدْ فَتَنَّا الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَلَيَعْلَمَنَّ اللَّهُ الَّذِينَ صَدَقُوا فَ يعْلَمَنَّ الكَذِبین کے ایک جگہ اور فرماتا ہے :- ولنبلونَكُم بِشِيُّ مِنَ الخوف والجوع و وَالْجُوعِ وَنَقْصٍ منَ الْاَمْوَالِ وَالاَنْفُسِ وَالثَّمَرَاتِ وَبَشِّـ ونه لا به ورود الصَّابِرِينَ الَّذِينَ إِذَا أَصَابَهُم مَّصِيبَةٌ و و احمد ولا قالوا إنا لله وإنا إليه راجعون ٥ ا وليك عليهم صلوت - من ربهم ورحمة واوليك هم المهتدون۔۔۔پس اس کام کے لئے جو ہم نے اختیار کیا ہے ضرور ہے کہ ہمیں تکالیف برداشت کرنی پڑیں اور مصیبتوں کا سامنا ہو " اسی مضمون سے ایک اور اقتباس پیش ہے جس میں آپ بالخصوص نوجوانانِ احمدیت کو خدمت دین کے لئے آگے آنے کی تلقین بڑے دلنشیں انداز میں کرتے ہیں :- قرآن شریف میں جہاں بڑی عمر کے لوگوں کے لئے بعض انبار کی مثالیں بیان کی ہیں، وہاں نوجوانوں کے لئے بھی نظیریں دی ہیں تاکہ عذر نہ کر سکیں۔چنانچہ العنكبوت ۲۹ : ۳-۴ ة البقره ۲: ۱۵۷ - ۱۵۸