سیرت الاَبدال — Page 5
سيرة الابدال اردو تر جمه ويقعون في الهانية الربّ اور وہ اپنے رب کی الوہیت میں محور ہتے ہیں۔اور ويؤثرونه في جميع أسلوبهم اپنے ہر طور طریق میں اُسی کو ترجیح دیتے ہیں۔اور وينصرون من ناء به الحِمل جو شخص بارگراں کے تلے دبا ہوا ہو اس کی مدد کرتے ويدركون من هوى بوظو بهم لا ہیں اور اپنے اہتمام اور التزام سے گرتے ہوئے کو يأخذهم أفكلّ أمام أحد من سنبھالتے ہیں۔امراء میں سے کسی کے آگے ان پر الأمراء ، و يألون فی سبیل الله لرزہ طاری نہیں ہوتا۔اور وہ اللہ کی راہ میں گریہ وزاری الذى أشرطهم عند فساد الزمان کرتے ہیں جس نے ان کو زمانے کے فساد اور وشيوع الأهواء ، وما يحملهم خواہشات نفسانی کے عام ہونے کے وقت بھیجا۔اور على ذالك إلا مواسات الناس انہیں اس پر صرف مخلوق کی ہمدردی اور حضرتِ کبریا وأمر حضرة الكبرياء۔کا حکم آمادہ کرتا ہے۔ومن علاماتهم أنه إذا استشنَّ اور ان کی علامات میں سے ایک یہ ہے کہ جب اُن ما بينهم وبين ربهم الجواد کا اُن کے فیاض رب سے تعلق کمزور ہو جاتا ہے تو وہ فيبللونه بالإحسان على بندوں پر احسان کر کے اس تعلق کوتر و تازہ کرتے العباد، ويطيرون إلى العلى ولا ہیں۔اور وہ بلندی کی طرف پرواز کرتے ہیں اور تھوڑی سی پرواز کر کے بیٹھ نہیں جاتے اور انہیں ایسا يدنون ويُسقون شرابًا جام پلایا جاتا ہے کہ جس سے وہ نہ فضول گوئی کرتے ہیں لا يهذرون به ولا يُصَدَّعُون اور نہ انہیں در دسر لاحق ہوتا ہے۔اور هَلْ مِنْ مَّزِيْد ويقولون هل من مزيد یعنی اور بھی کچھ ہے، کہتے جاتے ہیں اور قانع نہیں ولا يقنعون، ولا تُفْهَمُ أسرارهم ہوتے۔ان کے اسرار بوجہ دقیق ہونے کے سمجھے بمادَقَّتْ كأنهم يرطنون نہیں جاتے گویا کہ وہ عجمی زبان بول رہے ہیں۔اور ويُكْفِئُون نفوسهم مما لا يرضى وہ اپنے نفسوں کو ہر اس بات سے روک رکھتے ہیں جو به ربُّهم وعلى الحق يثبتون ان کے رب کو نا پسند ہو اور حق پر ثابت قدم رہتے ہیں