سیرت الاَبدال — Page 25
سيرة الابدال ۲۵ اردو تر جمه فـقـوضوا بناء وجودهم وما بقى جس کی وجہ سے انہوں نے اپنے وجود کی بنیاد کو منہدم نضنضة النفس ودَخَلُوا في أمان کر دیا اور اُن میں نفسانی حرکت باقی نہیں رہی اور وہ الله من الحَيَوَاتِ ، ودخلوا سانپوں کے شر ) سے اللہ کی امان میں داخل ہو گئے۔الرياض وتهللت وجوههم كبرق اور وہ باغوں میں داخل ہوئے اور ان کے چہرے إذا ناض، ووجدوا وجوه أهل ایسے چھکے جس طرح بجلی چمکتی ہو۔اور انہوں نے الدنيا وجوها مسودةً فسعوا دنیا داروں کے چہرے سیاہ پائے تو ان کو روشن کرنے کی کوشش کی۔اور وہ ان کی اصلاح کے لئے اس طرح للتبييض ، وقاموا لإصلاحهم كما کمر بستہ ہوئے جس طرح مرغی انڈوں پر بیٹھتی ہے۔رضُ الدّجاجة على البيض۔وإنهم يعينون كل صارخ ولو تصرخ، إلا الـذيـن بـاض فيهم اور وہ ہر چیخنے والے کی مدد کرتے ہیں خواہ وہ تصنع کر رہا ہو۔سوائے اُن کے جن میں شیطان نے انڈے دیئے اور ان سے چوزے پیدا ہوئے۔یہ ربانی لوگ ہیں ان کا مکذب خود کذاب ہوتا ہے اور اس نے تقوی کی زینت کو زائل کر کے مونڈ دیا ہوتا ہے۔زينة التقى و جَلْمَطَ الّذين وہ لوگ جو ان (ابدال) سے دشمنی رکھتے ہیں وہ محض الشيطان وفرخ۔قوم ربانيون لا يُكذبهم إلا الذي جَلَط، وأزال يُعادونهم إن هم إلا كإمرأة جَلْعة، ولا يضرهم صَولُ سَلْفَعَةٍ، بے حیا عورت کی مانند ہیں اور انہیں بد زبان اور بدخلق عورت کا حملہ نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ان دشمنوں تتزلّع يداهم عند المقابلة کے ہاتھ مقابلہ کے وقت پھٹ جاتے ہیں اور وہ ويفرون كثعالب من موطن میدان جنگ سے لومڑیوں کی طرح بھاگ جاتے المناضلة۔وتجد بيان هؤلاء ہیں۔اور تو ان سرداروں کے بیان کو حلق سے بآسانی السادات كشراب عماهج يحكاً اُتر جانے والے مشروب کی طرح پائے گا جو في القلوب، ويُبعد عن الذنوب، دلوں میں گڑ جاتا ہے اور گناہوں سے دور کر دیتا ہے۔