سیرت احمد

by Other Authors

Page 30 of 131

سیرت احمد — Page 30

47 46 خواہش پوری ہو جائے۔اور میرے خط کا جو جواب لکھا۔وہ نیچے درج کرتا اللہ صاحب پھر تقریباً دو ماہ کے قریب بیمار رہے اور حکیم نے کہا۔دراصل مرض اندر تھی کثرت کام اور علاج چھوڑنے کی وجہ سے بیماری عود کر ہوں :- نقل خط السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاته اجازت ہے چلے جائیں۔اور میاں آئی۔خیر حضور کے فقرہ کے مطابق خداوند تعالیٰ نے دوبارہ پوری صحت عطا فرمائی۔اور اپنے پاک محبوب کی بات کو پورا کر دکھایا۔جب صاحب فنانشل کمشنر ۷ ۱۹۰ ء میں قادیان تشریف لائے میں بھی عبد اللہ سنوری کے خط سے حال صحت معلوم کر کے بہت خوشی ہوئی اللہ وہاں موجود تھا۔شام کے وقف ایک معزز احمدی نے جو بڑی دنیا وی و جاہت تعالیٰ پوری صحت عطا فرما دے۔میری طرف سے کہدیں کہ میں دعا کرتا رہا رکھتا تھا۔اور کچھ دنیا کی طرف زیادہ مائل اور دنیا پسند تھا۔حضرت صاحب ہوں خدا تعالیٰ قبول فرما دے۔والسلام مرزا غلام احمد عفی عنہ ے عرض کیا کہ حضور فنانشل کمشنر صاحب تشریف لاویں گے حضور بھی استقبال کے لئے آگے چلیں ، تاکہ گاؤں سے ایک میل آگے جاکر استقبال کیا جائے۔حضرت صاحب نے فرمایا ” مجھے ان تکلفات سے نفرت ہے۔باقی اب خط کو دیکھنے سے یہ واضح ہے کہ باوجود اس کے کہ حضرت صاحب کو استقبال وغیرہ کرنا کمیٹیوں کا کام ہے۔تم لوگ جاؤ دو چار آدمی استقبال مكرم عبد اللہ صاحب سنوری کے خط سے یہ اطلاع مل چکی تھی کہ مکرمی کرو۔مجھے یہ پسند نہیں ہے اور دوسرے میں ضعیف العمر ہوں اس نے رحمت اللہ بالکل راضی ہو گیا۔مگر حضور نے خط میں یہ لکھا کہ (میاں عرض کی حضور ایسا نہ ہو صاحب بہادر ناراض ہوں۔آپ نے فرمایا ” مجھے عبد اللہ سنوری کے خط سے حال صحت معلوم کر کے بہت خوشی ہوئی۔اللہ دنیا کے کیڑوں مکوڑوں کی کچھ پرواہ نہیں۔جس بات کی طرف میرا مولا مجھے تعالیٰ پوری صحت عطا فرمادے) پوری صحت ہو جائے جب میں نے جاکر توجہ نہ دلائے اور دل نہ چاہے میں نہیں کرتا۔جب صاحب فنانشل کمشنر معلوم کیا تو پتہ لگا کہ مکرمی رحمت اللہ راضی خوشی اپنی جائے ملازمت پر حاضر بہادر قادیان تشریف لائے اور کیمپ میں چلے گئے جو ان کے لئے باہر لگایا گیا بھی ہو چکے۔میں دل میں بار بار یہ خیال کرتا تھا کہ الہی حضرت صاحب نے یہ تھا۔تو سب احمدی دوست واپس چلے آئے۔میں بھی وہاں سے واپس آیا کیوں تحریر فرمایا کہ اللہ تعالیٰ پوری صحت عطا فرما دے۔مگر حکمت الہی پنہاں اور مسجد مبارک میں چلا گیا۔تھوڑی دیر ہوئی تھی کہ حضرت مسیح موعود علیہ تھی وہ آشکار ہوئی۔اللہ کے محبوب نبی جری اللہ فی حلل الانبیاء کا کلام معجز الصلوۃ والسلام اندر سے تشریف لائے اور مسجد مبارک میں آبیٹھے۔میں نما پورا ہوا کہ تقریباً ایک ماہ کے بعد پھر مرض نے زور پکڑا۔اور مکرمی رحمت حضور کے بالکل قریب ہی بیٹھا تھا کہ لوگ جوق در جوق مسجد میں آپہنچے اور ! I