سیرت احمد — Page 103
193 192 مدراس کے تین ضلعوں میں بھی شروع ہے۔دیکھئے اللہ تعالیٰ کا کیا ارادہ گئے۔جزاکم اللہ خیرا۔لیکن ابھی تک معلوم نہ ہوا کہ آپ کی عرض پر کیا حکم ہے۔ہند و جو تشی تو ۱۸۹۹ ء میں اس کا خاتمہ بتاتے ہیں۔والعلم کلہ آیا۔امید کہ اپنے حالات خیریت آیات سے ہمیں مطلع فرما ئیں گئے اگر عند الله - والسلام - خاکسار مرزا غلام احمد عفی عنه از قادیان ۱۳۔اکتوبر آب و ہوا موافق نہیں تو اللہ تعالیٰ فضل فرما دے کہ وہاں سے پنجاب میں تبدیلی ہو جاوے۔امید کہ تادم ملاقات خیریت آیات سے مسرور الوقت ۶۱۸۹۸ بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم محی عزیزی اخویم ڈاکٹر خلیفہ رشید الدین صاحب سلمہ اللہ تعالیٰ۔السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔مبلغ پچاس روپے مرسلہ آپ کے مجھ کو پہنچ گئے۔فرماتے رہیں گے۔زیادہ والسلام۔خاکسار مرزا غلام احمد از قادیان ضلع گورداسپور الله الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم۔ایسے نازک اور ضرورت کے وقت میں جبکہ بد طینت حاسدوں نے عدالت محی عزیزی اخویم ڈاکٹر خلیفہ رشید الدین صاحب سلمہ اللہ تعالیٰ۔السلام میں میرے پر مقدمہ اٹھایا ہوا ہے۔آپ کا متواتر امداد کرنا قابل شکر گذاری علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ۔آج کی تاریخ مبلغ پچاس روپے مرسلہ آپ کے ہے۔جزاکم اللہ خیر الجزا۔اب مقدمہ کی تاریخ ۱۴۔فروری ۱۸۹۹ء ہے۔مجھ کو پہنچے۔جزاکم اللہ خیر الجزا۔اب بہت عرصہ گذر گیا۔اللہ تعالیٰ جلد تر غالبا اتوار کے دن عید ہو گی۔اس صورت میں پیر کو بمقام پٹھان کوٹ مقدمہ آپ کو اس ملک میں لادے۔میں دعا میں مشغول ہوں۔امید رکھتا ہوں کہ پر جانا ہو گا۔واللہ اعلم۔اب میں نے عہد کر لیا ہے کہ کچھ عرصہ آپ کے خدا تعالیٰ کے فضل اور رحم اور کرم سے جلد تر دعا منظور ہو جائے کہ وہ ہر چیز لئے دعا کرتا رہوں گا۔اللہ تعالیٰ دوری مجبوری سے بخیر و عافیت رستگاری پر قادر ہے۔حالات خیریت آیات سے جلد جلد مطلع فرماتے رہیں۔انشاء عنایت فرمادے آمین ثم آمین۔باقی سب طرح سے خیریت ہے۔والسلام۔الله القدیر دعا برابر اوقات خاصہ میں کرتا رہوں گا۔اور بفضلہ تعالیٰ قبول ہو خاکسار مرزا غلام احمد از قادیان ضلع گورداسپور ۲۱۔جنوری ۱۸۹۹ء گی۔زیادہ خریت ہے۔ا۔اپریل ۱۸۹۹ء ۳۰/اکتوبر ۱۸۹۹ء۔بسم الله الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم۔السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔مبلغ پچاس روپے مرسلہ آپ کے پہنچ 1, بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم۔زمیزی اخویم ڈاکٹر خلیفہ رشید الدین صاحب سلمہ اللہ تعالی۔