سیرت النبی ﷺ (جلد چہارم) — Page 426
سيرة النبي علي 426 جلد 4 جرنیل کو سپاہی بنا دیا جائے تو وہ فورا استعفیٰ دے کر بھاگ جائے مگر انہوں نے خوشی سے اس سزا کو قبول کیا لیکن کیا تم سمجھتے ہو کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دل میں ان کے متعلق نفرت کے جذبات پیدا ہوئے ہوں گے یا کوئی بھی مسلمان ہے جو یہ واقعہ پڑھ کر عبادہ بن صامت سے نفرت کر سکے؟ وہ ان کے فعل کو نفرت کی نگاہ سے دیکھے گا، وہ ان کے فعل کو روکنے کی کوشش کرے گا مگر وہ اس امر کو نذر انداز نہیں کرسکتا کہ انہوں نے اپنے لئے نہیں بلکہ گونادانی سے کیا مگر پھر بھی خدا کے لئے یہ فعل کیا۔“ ( الفضل 22 جولا ئی 1938 ء ) :1 السيرة الحلبية جلد 3 صفحہ 181 182 مطبوعہ بیروت لبنان 2012ء کے مطابق یہ صحابی سعد بن عبادہ تھے۔