سیرت النبی ﷺ (جلد چہارم) — Page 225
سيرة النبي علي 225 جلد 4 انتہائی تکلیف اور دکھ دینا چاہتے ہیں لیکن دراصل اپنے اس عمل سے دشمن اقرار کر صلى الله رہا ہے کہ ہم رسول کریم ﷺ اور مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سے انتہا درجہ کی محبت رکھنے والے ہیں۔66 (الفضل 8 فروری 1936ء)