سیرت النبی ﷺ (جلد سوم) — Page 26
سيرة النبي عمال 26 جلد 3 تعلق اپنے پورے اثرات اور نتائج ظاہر کرے گا۔اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ - مرزا محمود احمد (الفضل 12 جون 1928ء) :1 دروپدی شہزادی ریاست پنجاب کے راجہ دروپد کی خوبصورت بیٹی جسے سوئمبر میں ارجن جیت کر لایا تھا۔ارجن کی ماں کے مشورہ پر وہ پانچ پانڈو بھائیوں کی مشترکہ بیوی بنی۔دروپدی کے پانچ شوہروں سے پانچ بیٹے تھے جنہیں مہا بھارت کی جنگ میں کوروں کے جرنیل نے قتل کر دیا۔اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد 1 صفحہ 597 مطبوعہ لاہور 1987ء)