سیرت النبی ﷺ (جلد سوم)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 259 of 536

سیرت النبی ﷺ (جلد سوم) — Page 259

سيرة النبي عمال 259 جلد 3 دوسروں میں بھی پہچانا اور اپنے زمانہ سے بہت عرصہ قبل آنے والوں میں پہنچانا۔اس سے بڑھ کر عارف اور کون ہوسکتا ہے۔چونکہ نماز مغرب کا وقت ہو گیا ہے۔اس لئے اسی پر ختم کرتا ہوں۔ذکرِ حبیب جتنا بھی ہو حبیب ہی ہوتا ہے۔اب میں دعا کرتا ہوں کہ محمد ﷺ میں ہو کر ہم بھی دنیا میں صلح اور امن قائم کر سکیں۔اور جس طرح رسول کریم ﷺ نے ہر چیز میں خدا تعالیٰ کو دیکھا اسی 66 طرح ہم بھی ہر چیز میں خدا کو دیکھیں اور پہچان لیں۔(الفضل 8، 11 نومبر 1930ء ) 1: الانعام: 104 2: ال عمران: 32 3: العنكبوت: 70 4: الرعد: 3 5: التوبة: 119 6 بخاری کتاب فضائل اصحاب النبي باب مناقب المهاجرين و فضلهم صفحه 613 حدیث نمبر 3652 مطبوعہ ریاض 1999 ء الطبعة الثانية : السيرة النبوية لابن هشام الجزء الاول امرا لأراشى الذي باع اباجهل ابله صفحه 440 تا 442 مطبوعہ دمشق 2005 ء الطبعة الاولى 8: بخارى كتاب الجهاد باب من علق سيفه بالشجر فى السفر عند القائلة صفحه 481 حدیث نمبر 2910 مطبوعہ ریاض 1999 ء الطبعة الثانية 9 بخاری کتاب المغازی باب قول الله تعالى ويوم حنين اذ اعجبتكم كثرتكم صفحہ 729 حدیث نمبر 4315 مطبوعہ ریاض 1999 ، الطبعة الثانية صلى الله 10: بخاری کتاب المغازی باب مرض النبى له و وفاته صفحه 755 حدیث نمبر 4441 مطبوعہ ریاض 1999 ء الطبعة الثانية 11 : فاطر: 25