سیرت النبی ﷺ (جلد سوم) — Page 216
سيرة النبي علي 216 جلد 3 لا تا کہ وہ آپ کی صحبت سے فیض حاصل کر کے دنیا کو فائدہ نہیں پہنچاسکتیں اس لئے انہیں جلد بالغ کر دیا۔تو جس بات پر رسول کریم ﷺ نے عمل کیا اور جائز قرار دیا اس سے قطعاً روکنا بہت اہم ہے۔میں تو اس کے متعلق یہ کہتا ہوں کہ بچپن کی شادی سے روکو مگر عارضی جب تک کہ مسلمان اس اجازت سے ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں، قطعی الفضل 7 جنوری 1930ء) مت روکو۔“