سیرت النبی ﷺ (جلد سوم)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 126 of 536

سیرت النبی ﷺ (جلد سوم) — Page 126

سيرة النبي علي 126 جلد 3 چھوڑ دیتی ہے اور آگے چل پڑتی ہے پھر دوسرے بچہ کو اٹھا لیتی ہے۔کئی ایک نے زیادہ سے زیادہ یہ سمجھا ہو گا کہ اس کا بچہ کھویا گیا تھا اس کی تلاش کر رہی تھی اور جب وہ مل گیا تو اسے لے کر آرام سے بیٹھ گئی مگر رسول کریم ﷺ کی نظر بہت اونچی گئی۔آپ نے اس واقعہ سے خدا تعالیٰ کی محبت کا ثبوت دیا اور بتایا کہ مومن کو چاہیئے ہر بات سے 66 فائدہ اٹھائے اور غور کر کے نصیحت حاصل کرے۔“ (الفضل 31 اگست 1928ء ) 1: بخاری کتاب الادب باب رحمة الولد و تقبيله ومعانقته صفحه 1050 حدیث نمبر 5999 مطبوعہ ریاض 1999 ء الطبعة الثانية