سیرت النبی ﷺ (جلد دوم) — Page 24
سيرة النبي علي 24 جلد 2 وقعت اسے حاصل نہیں۔اور عورتوں میں اس قسم کے خیال پیدا ہو جانا قابل تعجب صلى الله نہیں۔رسول کریم ﷺ کا یہ ہرگز خیال نہیں تھا۔پس وہ مسلمان جو ایک سے زیادہ بیویاں کرتے ہیں ان کو اسلام کی تعلیم کے مطابق عمل کر کے دکھانے کی کوشش کرنی چاہئے اور شہوت رانی اور نفس پرستی کے پیچھے نہیں پڑنا چاہئے تا مخالفین اسلام کو حرف گیری کا موقع نہ ملے۔“ خطاب جلسہ سالانہ 27 دسمبر 1919 ء صفحہ 65 تا 69) 1 ترمذی ابواب النكاح باب ماجاء فى التسوية بين الضرائر صفحہ 276 حدیث نمبر 1141 مطبوعہ ریاض 1999 ء الطبعة الاولى صل الله 2 بخاری کتاب المغازى باب مرض النبيلة ووفاته وقول الله تعالی انک میت وانهم ميتون صفحہ 755 حدیث نمبر 4442 مطبوعہ ریاض 1999 الطبعة الثانية 3: بخارى كتاب النكاح باب المرأة تهب يومها من زوجها لضرتها وكيف يقسم ذالک صفحہ 932 حدیث نمبر 5212 مطبوعہ ریاض 1999ء الطبعة الثانية