سیرت النبی ﷺ (جلد دوم) — Page 220
سيرة النبي عمال 220 جلد 2 اور تکالیف میں ایک پہاڑ کی طرح کھڑا رہے۔حوادث کی آندھیاں چلیں اور آفات کی موجیں اٹھ اٹھ کر اس سے ٹکرائیں مگر وہ مقابلہ سے نہ گھبرائے بلکہ ان کو دبانے کی کوشش کرے۔یہاں تک کہ یا تو اسے موت آ جائے یا وہ ان مشکلات کو زیر کر کے اپنے لئے کامیابی کا راستہ کھول لے۔وہ بزدلی سے اپنی ذمہ داریوں سے بچنے کے لئے خود کشی نہیں کرتا کیونکہ اس کا مذہب اسے اس بزدلی سے روکتا ہے اور نڈر اور بہادر بننے 66 کی تعلیم دیتا ہے۔‘“ احمدیت یعنی حقیقی اسلام صفحہ 191 تا 196 ایڈیشن چہارم مطبوعہ ضیاء الاسلام پریس ربوہ 1977ء) 1 بخاری کتاب البیوع باب كسب الرجل و عمله بيده صفحه 333 حدیث نمبر 2072 مطبوعہ ریاض 1999 ء الطبعة الثانية 2 بخاری كتاب الزَّكوة باب الاستعفاف عن المسئلة صفحہ 238 حدیث نمبر 1469 مطبوعہ ریاض 1999ء الطبعة الثانية 3: نسائى كتاب الزَّكوة باب الصدقة لمن تحمل بحمالة صفحه 357 حدیث نمبر 2581 مطبوعہ ریاض 1999ء الطبعة الاولى 4: بخارى كتاب الاستئذان باب السلام للمعرفة صفحه 1085 حدیث نمبر 6236 مطبوعہ ریاض 1999ء الطبعة الثانية 5: بخارى كتاب الاستئذان باب المصافحة صفحه 1090 حدیث نمبر 6263 مطبوعہ ریاض 1999ء الطبعة الثانية 6 بخارى كتاب الاستئذان باب التسليم والاستئذان ثَلاثًا صفحہ 1090 حدیث نمبر 6263 مطبوعہ ریاض 1999ء الطبعة الثانية 7:بخارى كتاب الجنائز باب من انتظر حتى تدفن صفحه 212 حدیث نمبر 1325 مطبوعہ ریاض 1999ء الطبعة الثانية 8: الفرقان: 64