سیرت النبی ﷺ (جلد اوّل) — Page 314
سيرة النبي علي 314 جلد 1 رسول کریم ﷺ کا طریق وعظ 12 اپریل 1914ء کو حضرت خلیفہ اسیح الثانی الصلح الموعود نے عہد خلافت ثانیہ کی پہلی مجلس شوری کے سامنے منصب خلافت کے موضوع پر معرکۃ الآراء خطاب فرمایا۔اس میں آنحضرت ﷺ کے طریق وعظ کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا:۔آنحضرت ﷺ کا طریق یہ تھا کہ آپ بہت ہی مختصر وعظ فرماتے۔لیکن کبھی ایسا بھی ہوا کہ آپ وعظ فرما رہے ہیں اور ظہر کا وقت آ گیا۔پھر نماز پڑھ لی۔پھر وعظ کرنے لگے اور عصر کا وقت آگیا پھر نماز پڑھ لی۔“ منصب خلافت صفحه 30 ، 31 مطبوعه اله بخش مشین پریس قادیان)