سیرت المہدی (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 288 of 833

سیرت المہدی (جلد اوّل) — Page 288

سیرت المہدی 288 حصہ دوم " آپ ہمارے مہمان ہیں اور لکھنے سے رہ گئے ہیں زائد کئے جاویں۔(۳) صفحه ۶۶ روایت نمبر ۹۸ ( صحیح نمبر ۱۰۰) میں الفاظ پھر اسی طرح لیٹ گئے“ کی بجائے الفاظ نے پھر اسی طرح اپنی کہنی رکھ لی سمجھے جاویں۔(۴) صفحه ۶۶۔روایت نمبر ۹۸ ( صحیح نمبر ۱۰۰) میں اسی سرخی کا ایک اور بڑا قطرہ کے بعد ” کرتہ پڑ کے الفاظ لکھنے سے رہ گئے ہیں۔زائد کئے جاویں۔(۵) صفحہ ۱۲۱۔روایت نمبر ۱۳۳) صحیح نمبر ۱۳۶) میں ” کا پی مذکور میں“ کے الفاظ کے بعد بجائے ۳۱ مارچ“ کے الفاظ ۳ مارچ سمجھے جاویں۔نیز ” مربی ام کی بجائے الفاظ مربی انبہ۔اور دودھ کی بجائے لفظ ”شیر“ سمجھے جاویں۔(۶) صفحه ۱۲۴ روایت نمبر ۱۳۷ ( صحیح نمبر ۱۴۰) میں مگر ایک دفعہ جب حضرت صاحب کہیں قادیان سے باہر گئے ہوئے تھے۔(تا) پولیس نے اس بلوہ کی تحقیقات شروع کر دی تھی“ کے الفاظ کے بجائے مندرجہ ذیل عبارت سمجھی جاوے مگر ایک دفعہ ایسا اتفاق ہوا کہ ایک غریب احمدی نے اپنے مکان کے واسطے ڈھاب سے کچھ بھرتی اُٹھائی تو سکھ وغیرہ ایک بڑا جتھ بنا کر اور لاٹھیوں سے مسلح ہو کر اس کے مکان پر حملہ آور ہو گئے۔پہلے تو احمدی بچتے رہے۔لیکن جب اُنھوں نے بے گناہ آدمیوں کو مارنا شروع کیا اور مکان کو بھی نقصان پہنچانے لگے تو بعض احمدیوں نے بھی مقابلہ کیا جس پر طرفین کے آدمی زخمی ہوئے اور بالآخر حملہ آوروں کو بھا گنا پڑا چنانچہ یہ پہلا موقعہ تھا کہ قادیان کے غیر احمدیوں کو عملاً پتا لگا کہ احمدیوں کا ڈران سے نہیں بلکہ اپنے امام سے ہے۔اس کے بعد پولیس نے اس واقعہ کی تحقیقات شروع کی۔(۷) صفحه ۱۲۶ روایت نمبر ۱۳۸( صحیح نمبر (۱۴) میں امرتسر سے آدمی اور چھپر کے بعد الفاظ کا سامان“ زائد کئے جاویں۔(۸) صفحه ۲۴۲ روایت نمبر ۲۶۶ ( صحیح نمبر۲۷۲) میں عیسائی ہو جاؤں گا اور اور بھی بہت سے لوگ عیسائی ہو جائیں گے“ کی بجائے الفاظ حق کو قبول کرلوں گا اور اور بھی بہت سے لوگ حق کو قبول کر لیں گے، سمجھے