سیرت صحابہ رسول اللہ ؐ

by Other Authors

Page 370 of 586

سیرت صحابہ رسول اللہ ؐ — Page 370

سیرت صحابہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم 370 حضرت سعد بن ربیع رضی اللہ عنہ حضرت سعد بن ربیع کا وہ پیغام جواحد کے میدان سے انہوں نے دیا تھا۔وہ ایک عاشق رسول کا پیغام ہے ہر عاشق رسول ﷺ کو ی تحر یک کرتا ہے کہ آج ہم بھی خدا کے مامور اور اس کے خلیفہ کیلئے عشق و محبت کے ایسے نمونے زندہ کرنے والے ہوں۔یہ پیغام ہمیں یاد کراتا ہے کہ ہم نے خلافت کی اس امانت کی حفاظت کرنی ہے جو آج ہمارے سپرد ہے۔اگر ہم نے اس میں کوئی کوتاہی کی تو پھر ہمارا کوئی جواب خدا تعالیٰ کے حضور سنا نہ جائے گا اور کوئی عذر قبول نہیں ہوگا اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی سب امانتوں کی حفاظت کی توفیق عطا فرمائے اور ان بزرگوں پر بھی رحم کرے اور انکی روحوں کو ٹھنڈک پہنچائے جو ایسے پیارے اور خوبصورت نمونے اور پیغام ہمارے لئے چھوڑ کر گئے۔خدا رحمت کنند این عاشقاں پاک طینت را -1 -2 د که ده ط من ه -4 -5 -6 حواله جات ابن سعد جلد 3 صفحہ 523، اسد الغابہ جلد 2 صفحہ 371 بخاری کتاب النکاح باب الوليمة ولو بشاة ، واقدی جلد 1 ص 203 موطا کتاب الجہاد، ابن سعد جلد 3 صفحہ 524 ، اسد الغابہ جلد 3 صفحہ 377 نرمندی کتاب الفرائض باب ماجاء فی میراث البنات مسند احمد بن حنبل جلد 3 صفحہ 385 اصابه جلد 3 صفحہ 77 منتخب کنز العمال بر حاشیہ مسند احمد جلد 5ص190