سیرت صحابہ رسول اللہ ؐ — Page 146
سیرت صحابہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم 146 حضرت ابو عبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ کمالات کا تذکرہ کیا۔پہلے اپنے مصاحبوں سے فرمایا کہ اپنی اپنی خواہش اور تمنا بیان کرو کسی نے کہا میرا دل کرتا ہے کہ سونے چاندی سے بھرا ہوا میرا گھر ہو اور وہ راہ خدا میں صدقہ کر دوں کسی نے کچھ اور تمنا کا اظہار کیا۔حضرت عمر فرمانے لگے ” میرا دل کرتا ہے کہ ایک وسیع گھر ہو جو ابوعبیدہ جیسے لوگوں سے بھرا ہوا ہو۔“ (39) 1 - اصابه جز 4 صفحہ 11-10 2- اسد الغابہ جلد 3 صفحہ 84 اسدالغابہ -3 اصابہ جز 4 صفحہ 2-1 4- اصابه جز 4 صفحہ 12 -5 -6 -7 1247 بخاری کتاب المغازی اسدالغابہ جلد 3 صفحہ 85 حواله جات بخاری کتاب المغازی و کتاب المناقب 8- فضائل الصحابہ جلد 2 صفحہ 741 -9 -10 اصابه جز 4 صفحہ 11 ابن سعد جلد 3 صفحہ 410 واستيعاب جلد ص 342 11 - الاكمال ذكر ابو عبيدة -12 -13 -14 -15 -16 -17 -18 -19 -20 -21 -22 ابن سعد جلد 3 صفحہ 62 اصابہ جز 4 صفحہ 12 بخاری کتاب المغازی فتوح البلدان بخاری کتاب الرقاق فتوح البلدان صفحه 70 تاریخ یعقوبی جلد 2 صفحہ 123، استیعاب جلد 2 ص 342 فضائل الصحابہ جلد 2 صفحہ 741 بخاری کتاب الرقاق الطبقات الکبری جلد 3 صفحہ 413 فتوح البلدان صفحہ 127 ومسند احمد بن جلد 1 صفحہ 195