سیرت مسیح موعود علیہ السلام

by Other Authors

Page 64 of 64

سیرت مسیح موعود علیہ السلام — Page 64

:۔64 تعالیٰ کا شکر ہے کہ وہ شام کو واپس آگیا ورنہ خدا جانے میں کسی اضطراب میں پڑا رہتا۔اور میں نے دعا بھی کی تھی کہ اللہ تعالی اسے واپس لائے۔برادران - چونکہ اور کام بہت ہیں اب بالفعل اتنے پر بس کرتا ہوں۔اگر خدا تعالٰی نے نیا علم بخشا اور قلم پکڑنے کی توفیق دی تو پھر اس مضمون پر لکھوں گا خدا تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ میری اس تحریر کو قبول کرے اور اسے بہتوں کی ہدایت کا ذریعہ بنائے۔عبد الکریم از قادیان-۷ - جنوری ۱۹۰۰ء